Results 1 to 3 of 3

Thread: عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے

    عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے
    488508 97256509 - عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے

    سپریم کورٹ آف پاکستان Ù†Û’ موبائل فون کارڈز پر معطل تمام ٹیکس بØ+ال کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ عدالت عالیہ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔

    چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کا مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ پبلک ریوینیو اور ٹیکس پر معاملات پر مداخلت کیے بغیر مقدمے کو نمٹاتے ہیں۔

    خیال رہے کہ گزشتہ سال 2018Ø¡ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار Ù†Û’ موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے Ø+کومت اور موبائل فون کمپنیوں Ú©Ùˆ عوام سے ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا تھا۔ آج سپریم کورٹ Ù†Û’ از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بØ+ال کر دیے اور Ø+Ú©Ù… امتناع ختم کر دیا۔

    آج مورخہ 24 اپریل 2019Ø¡ Ú©Ùˆ سپریم کورٹ آف پاکستان میں موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس Ú©ÛŒ سماعت ہوئی تو اٹارنی جنرل Ù†Û’ ایک بار پھر عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ ٹیکس Ú©Û’ نفاذ پر ازخود نوٹس Ú©ÛŒ مثال نہیں ملتی۔ ٹیکسز پر Ø+Ú©Ù… امتناع Ú©Û’ باعث Ø+کومت اپنی آمدن Ú©Û’ بڑے Ø+صے سے Ù…Ø+روم ہے، جسے ٹیکس استثنا چاہیے متعلقہ کمشنر سے رجوع کرے۔

    چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ Ù†Û’ کہا کہ موبائل فون کارڈ ٹیکس کا نوٹس پانچ ججز Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر لیا گیا۔ ان لاکھوں لوگوں سے ٹیکس لیا جا رہا تھا جن پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ لائسنس کا ٹیکس بھی ہر شہری سے لیا جاتا ہے۔ ہر Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ دیکھنے پر انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا لیکن وہ ٹیکس دیتا ہے۔ جسٹس اعجاز الاØ+سن Ù†Û’ کہا کہ جو ٹیکس Ú©Û’ اہل نہیں، ان سے پیسہ لینا بنیادی Ø+قوق Ú©ÛŒ خلاف ورزی ہے۔

    چیف جسٹس Ù†Û’ کیس کا Ù…Ø+فوظ فیصلہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر سنایا اور کہا کہ سپریم کورٹ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کریگی، عدالت عدالت یہ از خود نوٹس مقدمہ نمٹاتی ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ سال 11 جون 2018Ø¡ Ú©Ùˆ سپریم کورٹ Ù†Û’ بڑا فیصلہ کرتے ہوئے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی معطل کر دی تھی۔ اس موقع پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار Ù†Û’ ریمارکس دیے تھے کہ لوگوں سے لوٹ مار Ú©ÛŒ جا رہی ہے، مقررہ Ø+د سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔

    سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ 13 کروڑ افراد موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ موبائل کال پر چارجز کاٹنا کمپنیوں کا ذاتی عمل ہے۔ ملک بھر میں 5 فیصد افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

    جسٹس اعجاز الاØ+سن Ù†Û’ ریمارکس دیے کہ جو ٹیکس نیٹ میں نہیں، ان سے ٹیکس کیسے لیا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس Ù†Û’ کہا کہ ریڑھی والا فون استعمال کرتا ہے، وہ ٹیکس نیٹ میں کیسے آ گیا ØŸ 13 کروڑ افراد پر موبائل ٹیکس کیسے لاگو ہو سکتا ہے؟ ٹیکس دہندہ اور نادہندہ Ú©Û’ درمیان فرق نہ کرنا امتیازی سلوک ہے۔ آئین Ú©Û’ تØ+ت امتیازی پالیسی Ú©Ùˆ کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔

    سپریم کورٹ Ù†Û’ موبائل فون کمپنیوں اور ایف بی آر Ú©ÛŒ طرف سے عائد تمام ٹیکس معطل کرتے ہوئے 2 روز میں اØ+کامات پر عمل درآمد کرنے Ú©ÛŒ مہلت دے دی۔ عدالت Ù†Û’ ریمارکس دیئے 100روپے Ú©Û’ لوڈ پر 63 روپے آنا غیر قانونی ہے، موبائل فونز کارڈرز پر ٹیکس وصولی کیلئے جامع پالیسی بنائی جائے۔

    موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی Ú©Û’ معاملے پر ایف بی آر Ù†Û’ اپنے جواب میں کہا تھا کہ ٹیکس Ú©Û’ باوجود پاکستان میں موبائل فون کا استعمال کئی ممالک سے سستا ہے۔ پاکستان میں ٹیکسز Ú©ÛŒ شرØ+ بنگلا دیش، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سے Ú©Ù… ہے۔ دیگر ممالک میں صارفین سے کئی اقسام Ú©Û’ ٹیکس لیے جاتے ہیں۔

    موبائل کارڈ پر ٹیکس بØ+ال ہونے سے Ø+کومت Ú©Ùˆ ماہانہ سات اعشاریہ پانچ ارب روپے Ú©ÛŒ آمدن متوقع ہے۔ پری پیڈ کالنگ کارڈ سے ہونے والی ٹیکس آمدن جو جون 2018Ø¡ سے ہولڈ پر Ú†Ù„ÛŒ گئی تھی، اب بØ+ال ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔

    ماہرین Ú©Û’ مطابق اس طرØ+ مئی اور جون میں موبائل کارڈ پر عائد ساڑھے 19 فیصد سیلز ٹیکس اور ساڑھے 12 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس سے مجموعی طور پر سرکار Ú©Ùˆ 15 ارب روپے ملنے Ú©ÛŒ توقع ہے۔

    ایک اندازے کے مطابق پری پیڈ کارڈز پر ٹیکس سے سالانہ 90 ارب روپے کی آمدن ہوا کرتی تھی۔

    2gvsho3 - عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے

    2gvsho3 - عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے گئے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: عوام Ú©ÛŒ موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بØ+ال کر دیے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •